
لرننگ انٹر پرائزز آرگنائزیشن (لیو) کےآن لائن تعلیمی پروگرام سے استفادہ کرنے، لیو کوئنزکی خریداری اور لیو کے پلیٹ فارم سے ڈائر یکٹ سیلنگ کے کاروبار کا آغاز کرنے کے لئےآپ اپنی مرضی کا کوئی بھی لیو ویلیوپیکج خرید سکتے ہیں۔
لیو اس وقت تین ویلیو پیکجز فراہم کر رہی ہے۔
ایک ماہ کا ویلیو پیکج:
جس کی قیمت150پاﺅنڈیعنی پاکستانی 21,750 روپےہے۔
چارماہ کا ویلیوپیکچ:
جس کی قیمت 600پاﺅنڈیعنی 87,000پاکستانی روپےہے۔
بارہ ماہ کا ویلیو پیکج:
جس کی قیمت1500پاﺅنڈ یعنی پاکستانی 217,500روپےہے۔
کسی بھی لیوویلیو پیکج کے تحت لیو میں تاحیات شمولیت اختیار کرنے کے لئے ضروری ہے کہ لیو میں پہلے سے موجود کو ئی بھی ممبر(چاہے وہ کسی بھی رینک پہ ہو)آپ کو سپانسر کرے یا آپ کا ریفرل بنے۔چونکہ یہ نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بزنس ہے اس لئے آپ بنا کسی ریفرل کے لیو میں شامل نہیں ہو سکتے۔اسی طرح آپ خود بھی لیو کو جوائن کرنے کے بعد کسی بھی فرد کے ریفرل بن سکتے ہیں اور اپنی نیٹ ورک ٹیم بڑھا سکتے ہیں۔
اس لئے یہ ضروری ہے کہ اگر آپ لیو کے پلیٹ فارم سے تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں یا اپنے کاروبار کا آغاز کرنا چاہتے ہیں تو آپ لیو کے کسی بھی ممبر سے رابطہ کریں۔
مزید معلومات کےلئے اس ای میل ایڈریس پررابطہ کریں۔
matiullah.pk@gmail.com